تمہارے ساتھ رہنا ہے
دکھ، اداسی، ہجر محمد ندیم بھابھہ کی لاشعوری رو کے اجزائے لاینفک ہیں اور دیکھا جائے تو ندیم بھابھہ کی تمام تر شاعری اس کی اسی لاشعوری رو کی غماز ہے۔ تنقیدی مطالعہ کے واسطے لازم ہے کہ شاعر کی ذات اور شاعری کو ایک جا کر کے ایک مربوط نبیاد ...
مزید پڑھیں